فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ  میں مزید14یوم کی توسیع

 راولپنڈی (جنرل رپورٹر)اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بھکرنے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے مقدمہ میں فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید14یوم کی توسیع کر دی ہے۔ فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے ضلع کچہری لایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن