افتخار کی اننگز دیکھ کر خوشی ہوئی ‘پاکستان کو ایسی پرفارمنس کی ضرورت : شاہین شاہ آفریدی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ فیلڈنگ اور بائولنگ کے پلان پر عملدرآمد نہیں کرپا رہے۔ رضوان کا کیچ پکڑ لیتا تو نتیجہ ہمارے حق میں آسکتا تھا لیکن گراؤنڈ میں ہم فیلڈنگ اور بائولنگ کے پلان پرعملدرآمد نہیں کرپارہے۔ سات میچ باقی ہیں امید نہیں چھوڑی، مجھے افتخار احمد کی اننگز دیکھ کر خوشی ہوئی، پاکستان کو ایسی ہی پرفارمنس کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...