شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)ڈاکٹر احمد کمبوہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈی ایم ایس تعینات انہوںنے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ان کی تعیناتی کے بعد اہلحدیث یوتھ فورس کے سٹی ناظم مالیات حافظ عبدالوہاب نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور انہیں چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔