اسلام آباد میں بسنت پر پابندی عائد کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں پتنگ بازی پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے۔ڈی سی اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کوپتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شہری پتنگ بازی سے بچوں کو باز رکھیں. تاکہ قیمتی جانوں کو محفوظ رکھا جائے۔
اسلام آباد : بسنت پر پابندی
Feb 23, 2024 | 22:03