اس سے قبل چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کی زیرصدارت سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کو الیکشن کمیشن کی آئینی حیثیت کا احترام کرنا چاہیے، ووٹرلسٹوں کی تکمیل تئیس فروری تک ممکن نہیں البتہ مئی دوہزاربارہ تک فہرستیں مکمل کرلی جائیں گی۔ اجلاس میں چوہدری شجاعت حسین، مشاہد حسین سید، مولانا فضل الرحمان،اقبال ظفر جھگڑا، نیر حسین بخاری، لیاقت بلوچ اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔
موجودہ ووٹرلسٹوں پرسپریم کورٹ کا ضمنی انتخابات نہ کرانے کا حکم آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد
Jan 23, 2012 | 17:52