جہلم (اے پی اے) سابق گورنر الطاف حسےن کے صاحبزادے سابق ڈسٹرکٹ ناظم جہلم فرخ الطاف نے ن لےگ مےں شمولےت کا فےصلہ کر لےا ہے۔ راجہ افضل گروپ کے پےپلزپارٹی مےں شامل ہونے کے بعد ن لےگ کو ضلع جہلم کی سےاست مےں جو دھچکہ لگا تھا، سابق گورنرکے خاندان کی ن لےگ مےں شمولےت سے پرُ کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔