سعودی فرمانروا نے بغیر شہریت قیام کو قانونی بنانے کی منظوری دیدی

Jan 23, 2013

مبشر اقبال لون استادانوالہ

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل بن عبدالعزیز آل سعود نے اعلان کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود نے بغیر شہریت والوں کے قیام کو قانونی بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ اس قسم کے لوگ مکہ مکرمہ ریجن میں برسہا برس سے سکونت پذیر ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں ہیں انہوں نے کہا کہ ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو 40برس سے زیادہ عرصے سے مکہ مکرمہ میں قیام پذیر ہیں یہ اپنے وطن کی شہریت کھو چکے ہیں ان کے پاس اقامے بھی نہیں ہیں ان کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ 

مزیدخبریں