لاہور (سپورٹس رپورٹر) ڈائمنڈ پینٹس پاکستان پولو ٹورنامنٹ 2013ءلاہور پولو کلب میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی روز ماسٹر پینٹس نے کالونی شوگر کو ساڑھے تین کے مقابلے میں 9 گول سے ہرا دیا۔ شاہ قبلائے عالم نے چھ، صوفی محمد حارث نے دو گول سکور کئے۔
ڈائمنڈ پینٹس پاکستان پولو کپ شروع
Jan 23, 2013