بنوں دھماکے کا مقدمہ ملا فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد سمیت 15ملزموں کیخلاف درج

بنوں (آئی این پی) بنوں کے قریب دھماکے کا مقدمہ کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ اور ترجمان شاہد اللہ شاہد سمیت 15ملزمان کے خلاف درج کر لیا  گیا۔ تھانہ ایف آر بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی جانب سے مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن