وسعتِ نظر کی ضرورت

وسعتِ نظر کی ضرورت

Jan 23, 2014

قائداعظم نے فرمایا

یاد رکھئے کہ ہم ایک ایسی ریاست کی تعمیر کر رہے ہیں جو عالم اسلام کی تقدیر بدلنے میں پورا پورا کردار ادا کریگی۔ اس لئے ہمیں اس وسعتِ نظر کی ضرورت ہے جو صوبہ پرستی، محدود قسم کی قوم پرستی اور نسل پرستی سے ماورا ہو۔
(خطاب، اسلامیہ کالج، پشاور
 12اپریل 1948ئ)

مزیدخبریں