زندگی کے فیصلے بہت سوچ سمجھ کرکرتی ہوں:عمائمہ ملک

لاہور(کلچرل رپورٹر)  معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میں زندگی کے فیصلے بہت سوچ سمجھ کرکرتی ہوں، میں نے ہمیشہ تعداد کونہیں بلکہ معیار کو ترجیح دی ہے۔ اپنے کردارکی ڈیمانڈ کوپورا کرنا پسند ہے۔  6انٹرنیشنل اور دو لوکل ایوارڈز کے لئے میرا انتخاب کیا گیا جو میرے لئے اعزاز سے کم نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن