چمن: 7 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

چمن: 7 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

Jan 23, 2014

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) چمن میں ضلعی کمپلیکس کے باہر بم کی اطلاع پر بم سکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا۔ 5 سے 7 کلو گرام دھماکہ خیز مواد گھی کے کنستر میں چھپا کر سائیکل پر نصب کیا گیا تھا۔ بم ناکارہ بنانےکی آواز دور دور تک سنی گئی۔
بم ناکارہ

مزیدخبریں