پاکستان سٹیل ملز کی یومیہ پیداوار محض ایک سے ڈیڑھ فیصد رہ گئی: سیکرٹری صنعت

پاکستان سٹیل ملز کی یومیہ پیداوار محض ایک سے ڈیڑھ فیصد رہ گئی: سیکرٹری صنعت

کراچی (نوائے وقت نیوز) سیکرٹری صنعت و پیداوار نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی یومیہ پیداوار محض ایک سے ڈیڑھ فیصد رہ گئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ اب پاکستان سٹیل کو بند ہی سمجھیں۔
سٹیل مل/پیداوا

ای پیپر دی نیشن