اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے سپیکر لاﺅنج میں سانحہ پشاور کے شہداءکے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی 26 جنوری کوہو گی، ایاز صادق، مرتضی جاوید عباسی، ارکان پارلیمنٹ، وزراءاور اسمبلی سٹاف شرکت کرے گا، پارلیمنٹ کی مسجد کے امام دعا کرائیں گے۔
سانحہ پشاور/ قرآن خوانی