کراچی: عمرہ سے واپسی پر پی آئی اے کے ہوٹل میں ٹھہرنے والی 2 خواتین پراسرار طور پر جاں بحق

کراچی (کرائم رپورٹر) سعودی عرب سے عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس آنے والی دو معمر خواتین کراچی ائرپورٹ پر واقع ہوٹل میں جاں بحق ہو گئیں۔ ان میں سے ایک70  سالہ گل حسین افروز کا تعلق پشاور سے تھا جبکہ دوسری64  سالہ اختر بی بی لاہور کی رہنے والی تھی دونوں عمرے کی ادائیگی کے بعد گذشتہ روز جدہ سے کراچی پہنچی تھیں اور انہیں بالترتیب پشاور اور لاہور جانا تھا اور فلائٹ کی دستیابی تک وہ ائرپورٹ ہوٹل میں ٹھہری تھیں۔ پولیس کے مطابق دونوں کی موت قدرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...