میلبورن (سپورٹس ڈیسک ) عالمی نمبر دو روجر فیڈرر ، رافیل نڈال ، اینڈی مرے سمیت ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز اور ماریہ شیراپووا نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راو¿نڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ دوسرے راو¿نڈ میں سپینش سٹار رافیل نڈال نے امریکی کوالیفائر ٹم سمیزیک کو کانٹے کے مقابلے میں شکست دی۔ مردوں میں ایم را¶نک، بی بیکر، ایف وارڈسکو، جے جانکوکز، ڈیوڈ فیرر، خواتین میں سی وینڈی ویکھے، وکٹوریہ آزارنیکا، ایم برنجل، زلوواسٹرائی کووا، پیٹرا کوئیووا تیسرے را¶نڈ میں پہنچ گئے۔