موسمیاتی تبدیلی نے دنیا کو ’’قیامت‘‘ کے قریب کر دیا: سائنسدان

میامی (اے ایف پی) سائنسدانوں اور نوبل انعام یافتہ شخصیات کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ایٹمی جنگ کے خصرات نے دنیا کو ’’قیامت‘‘ کے قریب کر دیا ہے۔ اس گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بینی ڈکٹ نے کہا کہ اب آدھی رات میں تین منٹ باقی ہیں۔ گروپ نے اپنے ’’قیامت کی گھڑی‘‘ میں دو منٹ آگے بڑھا دیئے۔ یہ علامتی گھڑی 1947ء میں بنائی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...