ایمنسٹی سکیم پارلیمنٹ کی بساط لپیٹنے کی کوشش ہے: چودھری سرور

Jan 23, 2016

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا رویہ جمہو ری کی بجائے ’’سکھا شاہی‘‘پر مبنی ہے ‘ حکمران پار لیمنٹ کو آئین وقانو ن نہیں ’’ریمو ٹ کنٹر ول ‘‘سے چلانا چاہتے ہیں ‘ملک میں کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے ایمنسٹی سکیم لاگوکرنیوالی مسلم لیگ (ن) پارلیمنٹ کی بساط لپیٹنے کی کوشش کر رہی ہے ‘تحر یک انصاف پارلیمنٹ میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے ‘آئے روز بجلی کا ’’بر یک ڈائون ‘‘حکمرانوں کی پا لیسوں کی ناکامیوں پر تصد یق مہر ہے ‘(ن) لیگ کی ناکامیوں اور نااہلیوں کی وجہ سے پورا ملک ’’اندھیروں ‘‘میں ڈوب رہا ہے۔

مزیدخبریں