چین : سردی کی لہر برقرار شاہراہیں اور ہوائی اڈے بند

Jan 23, 2016

بیجنگ (آئی این پی/شنہوا) چین کے کئی صوبوں میں شدید سردی اور برفباری کے باعث سڑکیں اور ہوائی اڈے بند کر دیئے گئے ہیں ۔ گزشتہ روز بارہ صوبوں اور شہروں میں کاروبار زندگی معطل رہا ۔ چین کے مشرقی صوبہ جیانگ ژی میں 1992کے بعد سردی کی حالیہ لہر شدید ترین ہے ،صوبے کی اہم شاہراہیں بند ہو گئی ہیں ۔

مزیدخبریں