بھارت: ڈاکٹروں نے نوجوان کی آنکھ سے زندہ کیڑا نکال دیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز) مشرقی بھارت میں حال ہی میں ڈاکٹروں نے تشخیص کے دوران ایک شخص کی آنکھ میں زندہ کیڑے کو آپریشن کے ذریعے نکالا ہے۔ 25 سالہ مریض اس وقت ڈاکٹرز کے پاس گیا جب اس کی بائیں آنکھ میں سرخی اور بینائی میں دھندلے پن کے ساتھ ہونے والے درد کو دو ہفتے سے زائد وقت گزر گیا۔

ای پیپر دی نیشن