رائے ونڈ (نامہ نگار) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب مرزا محمد جاوید نے کہا کہ قائدین دہشت گردی اور توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے رات دن کوشاں ہیں۔ مرزا محمد جاوید نے کہا کہ دہشت گردوں کا ہدف نئی نسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ چارسدہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ملے ہیں ۔