برازیل: دو روزکے دوران پرتشدد واقعات میں 27 افراد مارے گئے

Jan 23, 2017

سائو پائولو (اے ایف پی) برازیل کی ریاست پارا میں دو روز میں تشدد کے واقعات میں 27 افراد ہلاک ہوگئے، بعض افراد کو پھانسی دینے کے انداز میں مارا گیا، حکومتی نمائندے کے بیان میں کہا گیا ہے پرتشدد واقعات کہیں پولیس افسر کے قتل کا ردعمل تو نہیں ہیں اس تناظر میں بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں، شہر بیلم اور نواحی علاقوں میں کشیدگی برقرار رہے۔

مزیدخبریں