کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء محمد خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پر کر پشن کا الزام لگانا در ست اقدام نہیں نوازشر یف کے بعد اب شہباز شریف کو ٹارگٹ کر نا شروع کر دیا ہے شریف بردران پر احتساب کے نا م پر انتقام کا نشان بنانا یتیموں ،مسکینوں اور غریبوں کیلئے بنائی گئی آشیا نہ ہائو سنگ سکیم کے منصوبوں پرکر پشن کا الزا م لگا کر نیب کا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو بلوانا سمجھ سے بالا تر ہیں۔