ننکانہ صاحب( نمائندہ نوائے وقت)میونسپل سٹیڈیم میں کھیلوں کے فائنل مقابلہ جات ہوئے جن کے مہمان خصوصی مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی چودھری بلال احمد ورک،چودھری طارق محمود باجوہ ، رانا جمیل حسن گڈ خاں، ملک طاہر، رائے منشاء خاں کھرل،چودھری محمد نعیم احمد نے شرکت کی۔ کبڈی کا میچ پاکستان کے انٹر نیشنل کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا۔ کھلاڑیوں میں نقد انعام اور تعریفی اسناد دی گئیں۔
ننکانہ : میونسپل سٹیڈیم میں کبڈی میچ کا انعقاد
Jan 23, 2018