ایک سال سے پاکستانی خاتون بھارت میں محصور

لاہور(آئی این پی) پاکستانی شہری کبری سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود بھارت میں محصور ہوکر رہ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل ڈومیل کی رہائشی کبری کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں شادی ہوئی لیکن اولاد نہ ہونے کے باعث طلاق ہو گئی۔ خاتون نے طلاق کے بعد بھارت میں پاکستانی سفارت خانہ سے رابطہ کیا اور تمام سفری دستاویزات فراہم کیے۔ دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود بھارتی حکام نے کبری کو سرحد پارنہیں کرنے دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...