ترکی(نیٹ نیوز)ترکی میں بیلی ڈانسر کو قتل کرنے کے بعد جسم کے ٹکڑے کرنے والا شخص گرفتار کرلیاگیا۔ ملزم نے 32 سالہ بیلی ڈانسر دائدم اوسلو کو ذاتی وجوہات کی بناء پر قتل کیا اورٹکڑوں کو کچھ دن کے لیے فریج میں بھی رکھا۔
ترکی:ڈانسرکو قتل کرنے والا شخص گرفتار
Jan 23, 2019