سانحہ ساہیوال کی 3 یوم میں جے آئی ٹی رپورٹ خوش آئند، ماڈل ٹاؤن کی رپورٹیں چھپائی گئیں: ترجمان عوامی تحریک

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کی تین یوم کے اندر جے آئی ٹی کی رپورٹ خوش آئند ہے اور سانحہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف نامزد ایف آئی آر کا اندراج اور اعلیٰ افسروں کے خلاف کارروائی حکومت کا منصفانہ اقدام ہے۔ شہباز شریف نے دو سال تک جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ اور تین سال تک سانحہ ماڈل ٹائون کی جے آئی ٹی کی رپورٹیں چھپائی اورسانحہ میں ملوث نامزد افسروںاورکانسٹیبلوں کو اعلیٰ عہدوں پر ترقیاں دیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...