لاہور(نامہ نگار)باغبانپورہ کے علاقے میں 20 سالہ محنت کش نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش میں زہریلی گولیاں کھا لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ کے رہائشی 20 سالہ محنت کش ریاض نے کام کاج ہونے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ حالت غیر ہو نے پر اسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی 54ملزم گرفتار
Jan 23, 2019