تبت میں سیاحوں کی سہولت کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی حکومت نے تبت کی سیر کی اجازت کے لیے غیرملکی سیاحوں کے انتظار کے وقت کو کم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے یہ ظاہر ہے کہ حکومت تبت کے حوالے سے بھرپور اعتماد رکھتی ہے ۔چین کے اخبار ’’تبت ڈیلی‘‘گذشتہ روز رپورٹ جاری کی ہے کہ تبت خوداختیار علاقے کی عوامی حکومت رواں سال سیاحوں کی تعداد کو 4کروڑ سے زائد تک بڑھانے کی کوشش کرے گی اور تبت کی سیر کے لیے غیرملکی سیاحوں کو اجازت نامے جاری کرنے کے وقت کو نصف تک کم بنایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن