قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ موخر

Jan 23, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے پیش نظر قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا جاری تربیتی کیمپ ایک ہفتہ کے لیے موخر کر دیا ہے۔

مزیدخبریں