امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں کیخلاف25 جنوری کودنیا بھر میں ریلیاں ہوںگی

Jan 23, 2020

واشنگٹن(اے پی پی) روسی خبر رساں ادارے کے مطابق امن کارکنان امریکہ کے کئی شہروں اور دنیا بھر میں امریکہ کی جارحانہ خارجہ پالیسی کے خلاف 25 جنوری کو ریلیوں کا انعقاد کریں گے۔یونائیٹڈ نیشنل اینٹی وار کولیشن کے کوآرڈینیٹر جو لومبارڈو نے یہ خبردی ہے۔

مزیدخبریں