زرداری کی میڈیکل رپورٹ جاری‘ انجیوگرافی تجویز

Jan 23, 2020

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر کی صحت میں بہتری کا عمل سست ہے۔ انجائنا کی تکلیف کی وجہ سے انہیں انجیو گرافی تجویز کی گئی ہے۔ آصف زرداری کے خون میں شوگر کی مقدار بھی قابو میں نہیں آ رہی۔

مزیدخبریں