اعلیٰ ترین جج یونان کی پہلی خاتون صدر منتخب

ایتھنز (شنہوا) یونان کی پارلیمنٹ نے بدھ کو ملک کی اعلیٰ ترین جج کیٹر گٹرینا سکیلا رورپاورلوکو ہیلینک ری پبلک کی صدر منتخب کر لیا ہے جو یونان کی پہلی خاتون سربراہ مملکت ہوں گی۔ وہ 2018ء سے یونان کی سب سے بڑی انتظامی عدالت کونسل آف اسٹیٹ کے صدر کے عہدہ پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...