مناہل قتل کیس،مجرم قیصر پہنوٹ کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج عرفان شیخ نے مناہل قتل کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے مجرم قیصر پہنوٹ کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن