الاسکا، 6.2 شدت کا زلزلہ

الاسکا کی ٹانگا آتش فشاں سے 22 کلومیٹر دور مشرق میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے، امریکی ارضیاتی سروے نے کہا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جمعرات کو گرینچ معیاری وقت کے مطابق 5بج کر 53 منٹ پر محسوس کئے گئے ۔ابتدائی اندازے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10.0کلومیٹر زیر زمین تھی اور اس کا مرکز 51.9196 ڈگری شمالی عرض بلد اور 177.8269 ڈگری مغربی طول بلد تھا۔

ای پیپر دی نیشن