نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) کنڈ یارو نوشہرو فیروز میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
نوشہرہ فیروز میں اراضی کے تنازعہ پر 3 افراد قتل
Jan 23, 2021