ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے سسر خان محمد حسین خان مختصر علالت کے بعد کراچی میںانتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ اور تدفین گزری کراچی میں کی گئی۔
ذوالفقار کھوسہ کے سسر خان محمد حسین کراچی میں انتقال کر گئے
Jan 23, 2021