جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی 

سنجوال کینٹ(نامہ نگار)کامرہ روڈ تین میلہ چو ک کے نزدیک خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں نامعلو م وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پلک جھپکتے ہی کا فی جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملنے پر ر یسکیو 1122 کی فائر ٹیمیں فوراً موقع پر پہنچ گئیں اور ایک گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔جبکہ چند مویشیوں کو جزوی نقصان پہنچا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...