سمپارس یونین آج احتجاجی ریلی نکالے گی

ملتان (سپیشل رپورٹر) سمپارس یونین پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن نے مزدور دشمن حکومتی پالیسیوں اور ملازمین کے معاشی قتل کے خلاف آج دوپہر 12 بجے ریلوے سٹیشن ملتان پر احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن