کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن  رحیم یار خان کا اجلاس، اہم امور پر بحث 

 رحیم یارخان(بیورور پورٹ)پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ضلع رحیم یار خان کا اہم اجلاس ہوا اجلاس میں کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ساری سینئر قیادت اور ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے اے جی ایس ،ایم اینڈ پی،آئی بی ایل، یو ڈی ایل ، پریمیئر ،کے نمائندگان نے شرکت کی اجلاس کی صدارت پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد جاوید نے کی اس اجلاس میںاہم امور زیر بحث آئے اس موقع پرڈاکٹر توقیر الحسن ، شیخ محمد ذولقرنین ،محمد ارشاد ، عبدالمنان نذیر ، بعیم صادق، محمد رمضان واہلہ، چوہدری محمد عامر جاوید، محمد عرفان مجاہد، اسد رامے ، محمد ریحان ، علی گوہرودیگر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن