پسماندہ علاقوں میں صحت سہولیات کی فراہمی کیلئے وسائل بروئے کار لا رہے ہیں: ڈاکٹرغلام مرتضیٰ

Jan 23, 2021

جام پور(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راجن پور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ گورمانی نے اپنے دورہ سب ڈویژن جام پور کے موقع پر رورل ہیلتھ سنٹر محمد پور دیوان کے دوران سول سوسائٹی سے دوران ملاقات میں کہا کہ محکمہ ہیلتھ راجن پور پسماندہ اور معاشی طور  پہ پسے ہوئے طبقات کو ہیلتھ سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام تحصیل ہیلتھ سنٹروں اور بنیادی مراکز صحت پر ادویات فراہم کر کے لوگوں کو ہیلتھ سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں