سوئٹزر لینڈ: شہریوں کی  اکثریت برقع پر پابندی کی حامی

Jan 23, 2021

سوئٹزر لینڈ (نوائے وقت رپورٹ) سوئٹزر لینڈ میں ووٹرز سے کرائے گئے ایک پول سے معلوم ہوا ہے کہ ووٹرز کی اکثریت وہاں برقعہ پہننے پر پابندی کے حق میں ہے۔ اس حوالے سے 15 ہزار اہل ووٹرز سے دریافت کیا گیا کہ آیا وہ برقعہ پہننے پر پابندی یا برقعہ بین کے حق میں ووٹ دیں گے یا اس کے خلاف۔ اعدادوشمار کے مطابق ان میں سے 63 فیصد نے برقعہ بین کے حق میں ووٹ دیا۔

مزیدخبریں