ہری پور : مختلف کھیلوں کی ٹریننگ کیمپ پروگرام کے پہلے مرحلے  میں بیڈمنٹن تربیتی کیمپ شروع 

Jan 23, 2022

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہری پور میں کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے بیڈمٹن،ٹیبل ٹینس،والی بال اور مارشل آرٹس سمیت مختلف کھیلوں کی ٹریننگ کیمپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں بیڈمنٹن تربیتی کیمپ شروع ہوگیا،جہاں پر کوالیفائڈکوچز ندیم خان اور حیات اللہ جونیئر کھلاڑیوں کوفٹنس اور بنیادی ٹریننگ دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں