سنسر ریہرسل میں شریک نہ ہونے پر ادکارہ عالیہ خان اور مناہل ملک ڈرامے سے فارغ

ملتان (جنرل رپورٹر)بابر تھیٹر انتظامیہ نے زیر نمائش ڈرامہ"سوہنے مکھڑے" کی سنسر ریہرسل میں شریک نہ ہونے پر ادکارہ عالیہ خان اور مناہل ملک کو کاسٹ سے الگ کر دیا گیا بتایا گیا ہے کہ دونوں اداکارائیں سنسر ریہرسل کے بعد تھیٹر پہنچی جس پر ویجیلنس کمیٹی نے ضابطہ اخلاق کے مطابق انہیں کام کرنے سے روک دیا ۔

ای پیپر دی نیشن