ٹی وی اینکر عائشہ ثناء کے سابق شوہر کوماہانہ اخراجات ادائیگی کا حکم


لاہور(اپنے نامہ نگار سے)فیملی جج صبا عالم نے ٹی وی اینکر عائشہ ثنا کی جانب سے دائرنان نفقہ کیس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے یوسف بیگ مرزاکو سابقہ اہلیہ کو ماہانہ اخراجات کی ادائیگی کا حکم دیدیا۔

ای پیپر دی نیشن