راوی روڈ پولیس نے 13قمار باز پکڑ لئے 

Jan 23, 2022


لاہور(وقائع نگار) راوی روڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران اکبر‘ رفیع رشید‘جمشید‘لیاقت‘ اظہر سمیت 13 قمار بازوں کو تاش پر جواء کھیلتے موقع سے گرفتار کر کے داؤ پر لگی ہزاروں نقد رقم موبائلز اور تاش کے پتے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں