قطب پور (نامہ نگار) ڈاکٹر حمزہ اکرم چوہدری ڈی پی ٹی فزیو تھراپسٹ نے کہا کہ سردی لگنے کی وجہ سے فالج پٹھوں جوڑوں کا درد عام ہوگیا ہے اپنے طور پر کوئی دوائی نہ کھائیں نہ ہی مالش کریں ڈاکٹر سے رجوع کریں اس لیے اپنے جسم کو ڈھانپ کر رکھیں انہوں نے کہا کہ نئی وائرس ڈیلٹا اومی کرون سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کو اپنائیں ماسک کا استعمال لازمی کریں اور کرونا ویکسین لازمی لگوائیں ۔
سردی سے فالج پٹھوں جوڑوں کا درد عام‘جسم کو ڈھانپ کر رکھیں‘ڈاکٹر حمزہ
Jan 23, 2022