گوجرانوالہ: ڈکیت گینگ کے 4 ارکان اور پتنگ فروش پکڑا گیا


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)انچارج سی آئی اے گوہر عباس بھٹی ودیگرپر مشتمل سی آئی اے پولیس ٹیم نے متعدد وارداتوں میں ملوث اکمل عرف ملنگ ڈکیت گینگ کے چار ارکان اکمل عرف ملنگ(سرغنہ گینگ) ثقلین، علی حسن اور بلال کو گرفتار کر کے ایک لاکھ دس ہزار ر روپے نقدی،چھ موبائل فونز اور دو پسٹل برآمد کرلئے جبکہ  پتنگ فروش غلام مصطفی کو گرفتار کرکے ا س کے قبضہ سے دوہزار سے زائد پتنگیں برآمدکرلی گئیں

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...