گوجرانوالہ: پٹرولنگ پولیس نے2شراب فروش پکڑ لئے

Jan 23, 2022


گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ محمد وسیم ڈار کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ کی پٹرولنگ ٹیم کے انچارج اے ایس آئی کاشف عمران نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی میںشراب فروش فہیم کو حراست میں لے کر دس لیٹر شراب جبکہ پٹرولنگ پوسٹ اگوچک کے انچارج سب انسپکٹرغلام حسین نے ایک شراب فروش سے دو لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کروایا ۔

مزیدخبریں