کراچی(نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے ماہی گیری اور سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ماہی گیری اور سمندر میں نہانے کی پابندی سات روز کیلئے ہوگی۔
سندھ حکومت نے 7 روز کیلئے ماہی گیری سمندر میں نہانے پر پابندی لگا دی
Jan 23, 2022